the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،17فروری(ایجنسی) مبینہ جاسوسی کے معاملے میں پاکستان کی جیل میں بند ممبئی کے ایک انجینئر کے والدین نے پڑوسی ملک کے حکام سے رحم اور ان کے بیٹے کو انسانی بنیاد پر رہا کرنے کی درخواست کی ہے.
نجینئرنگ اور مینجمنٹ میں بیچلر کی ڈگری حاصل کرنے والے 31 سالہ حامد انصاری کی والدہ فوزیہ انصاری نے کہا، میں نے ہندوستان اور پاکستان حکومت سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ میرے بیٹے کے معاملے کو رحم کے جذبے سے اور سیاست سے اوپر اٹھ کر دیکھیں. حامد انصاری پاکستان کی عدالت میں تین سال سے جیل میں بند ہیں.


'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">حامد انصاری سال 2012 میں غیر قانونی طریقے سے افغانستان سے پاکستان گیا تھا. ایسا بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک لڑکی سے ملنے پاکستان گیا تھا، جس سے آن لائن بات چیت کے ذریعے اس کی دوستی ہوئی تھی. وہ پاکستان جانے کے بعد لاپتہ ہو گیا تھا. اسے بعد میں گرفتار کیا گیا اور پاکستانی فوجی عدالت میں اس کے خلاف مقدمہ چلایا گیا، جس نے حامد انصاری کو جاسوسی کرنے کا مجرم ٹھہرایا.
اسے پاکستان کے خیبر پختونخوا صوبے کے کوہاٹ شہر میں اتوار کو مجرم ٹھہرایا گیا تھا اور پشاور سنٹرل جیل میں منتقل کر دیا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.